the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
راجدھانی میں ہڈی توڑ بخار چکن گنیا کا عتاب بدستور جاری ہے اس سےمتاثر مریضوں کی تعداد 10 ہزار کو پار کرگئی ہے۔ میونسپل کارپوریشنوں کی طرف سے آج جاری



اعدادوشمار کے مطابق چکن گنیا کے 10210 کیس سامنے آئے ہیں جن میں سے 8149 میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ پچھلے ایک ہفتہ کے دوران چکن گنیا کے 724 مریضوں کا پتہ چلا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.